the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 23؍ فروری (ایجنسی) حیدرآباد میں ایک خانگی آئیل کمپنی میں دھماکہ کا حادثہ پیش آیا۔ شہر کے کوکٹ پلی میں واقع گلف آئیل کمپنی میں طاقتور دھماکہ ہوا۔ جس کے سبب8 مزدور زخمی ہوگئے۔ جنہیں فوری جوبلی ہلز



کے دواخانہ میں منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ کی شدت سے علاقہ میں زلزلہ کی طرز کا جھٹکہ محسوس کیا گیا۔ اور دھماکہ کے بعد کمپنی میں افراتفری پھیل گئی۔ دھماکہ کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.